خورشید شاہ ،شاہ محمو د قریشی کا سراج الحق سے ٹیلیفونک رابطہ ،پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے متفقہ ٹی او آر لانے پر تبادلہ خیال
منگل 26 اپریل 2016 13:30
لاہور( (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 اپریل۔2016ء) ) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ اور تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے سربراہ شاہ محمود قریشی نے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے پانامہ لیکس کی تحقیقات کے لئے متفقہ ٹی او آر لانے پر تبادلہ خیال کیا ۔
(جاری ہے)
رہنماؤں کا کہنا تھاکہ پوری قوم پانامہ لیکس کی شفاف تحقیقات چاہتی ہے اس لئے اس معاملے کو منطقی انجام تک پہنچنا چاہیے ۔
رہنماؤں نے دو مئی کو اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ اجلاس کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا ۔ سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھاکہ کئی دہائیوں سے جاری کرپشن اورلوٹ مار نے اس ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کر دیا ہے۔ قومی دولت کی واپسی اور لٹیروں کے احتساب کے لئے جو کچھ ہو سکا کریں گے۔انہوں نے کہا کہ لوٹی گئی دولت کی واپسی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ۔رابمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.