چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے سے ملک میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا،ممنون حسین
منصوبے سے وابستہ مستقبل کی ضروریات پوری کرنے کیلئے نوجوان انفارمیشن ٹیکنالوجی، بینکنگ ،کامرس سمیت متعلقہ شعبوں میں تعلیم و تربیت حاصل کریں ، صدر مملکت کا تقریب سے خطاب
بدھ 27 اپریل 2016 20:17
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 اپریل۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے سے ملک میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا، قوم اس منصوبے کی تکمیل میں مکمل تعاون فراہم کرے۔ وہ بدھ کو جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں ورچوئل یونیورسٹی کے ساتویں کانوووکیشن کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔
صدر مملکت نے کہا کہ اقتصادی راہداری سے پاکستان خطے کا بڑا تجارتی مرکز بن جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک کے تحت بجلی کی پیداوار اور موٹر ویز کے متعدد منصوبے مکمل کئے جائیں گے اور ملک کے تمام حصوں کو اقتصادی راہداری سے منسلک کیا جائے گا، اس منصوبے کی اہمیت کے پیش نظر خطے کے دیگر ممالک نے بھی اس سے استفادہ کرنے کیلئے ابھی سے منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.