ملکی ترقی کیلئے تعلیم بنیادی حیثیت کی حامل ہے ، ممنون حسین
جمعرات 28 اپریل 2016 16:09
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 اپریل۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کیلئے تعلیم بنیادی حیثیت کی حامل ہے ،ملک میں معیار تعلیم کیلئے بھرپور طریقے سے کام کرنے کی ضرورت ہے۔
(جاری ہے)
صدر مملکت نے یہ بات قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اشرف اور کامسیٹس انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ریکٹر ڈاکٹر سید محمد جنید زیدی سے بات چیت کرتے ہوئے کہی جنھوں نے بدھ کو اْن سے ایوانِ صدر میں علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔
صدر مملکت نے کہا کہ قائد اعظم یونیورسٹی ملک کا ایک شاندار تعلیمی ادارہ ہے جسے برقرار رکھنے اور اس کی کارکردگی میں مزید بہتری کیلئے مسلسل کام کرنے کی ضرورت ہے۔کامسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کی تعلیم کے شعبے میں خدمات کی تعریف کی اور کہا کہ اس سلسلے میں ادارے کے ساتھ بھرپور تعاون کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.