پاکستانی معیشت کے تحفظ کا انحصار انرجی سکیورٹی ہے‘چوہدری شیر علی
کم لاگت پر مبنی ماحول دوست مقامی ٹیکنالوجی اور توانائی کے قابل تجدید ذرائع کو فروغ دینا ہوگا چوہدری شیر علی خان کا صنعتی شعبے میں پاور پلانٹس کے لیے کم لاگت ایندھن بارے ماہرین کی کانفرنس کے شرکاء سے خطاب
جمعرات 28 اپریل 2016 19:16
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 اپریل۔2016ء ) صوبائی وزیر معدنیات و کان کنی چوہدری شیر علی خان نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کے تحفظ کا انحصار انرجی سکیورٹی ہے جس کے لیے کم لاگت پر مبنی ماحول دوست مقامی ٹیکنالوجی اور توانائی کے قابل تجدید ذرائع کو فروغ دینا ہوگا، حکومت پنجاب توانائی بحران سے خاتمے اور صنعتوں میں سستے ایندھن کے استعمال کے رجحان کے لیے نجی شعبے کی بھرپور حوصلہ افزائی کر رہی ہے۔
انہوں نے یہ بات لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں صنعتی شعبے میں پاور پلانٹس کے لیے کم لاگت ایندھن بارے ماہرین کی کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ چوہدری شیر علی خان نے کہا کہ چین پاکستان اکنامک راہداری منصوبوں کے تناظر میں صنعتی شعبے کی پیداوار میں اضافے کے لیے کوئلہ سمیت توانائی بحران کے خاتمے کے لیے جاری حکومت کوششوں میں نجی شعبے کے بھرپور تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور بجلی پیداوار کے لیے ماہرین کی آرا سے بھرپور استفادہ کررہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.