پانامہ لیکس کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کے ٹی اوآرزکیلئے اپوزیشن کی جانب سے کوئی معقول تجویز نہیں آئی،
حزب اختلاف کا لب و لہجہ انتہائی نامناسب ہے،جو زبان صحیح استعمال نہیں کر سکتے وہ ملکی ترقی کیلئے کیا کریں گے، سیاسی مخالفین کے قرضے معاف کرانے کی باتیں ہر ایک کی زبان پر ہیں، پانامہ لیکس کے حوالے سے جھوٹی افواہیں پھیلانے والے اپنے اوپر لگنے والے الزامات کا جواب دیں وزیراعظم نواز شریف کی مانسہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کے بعد ہیلی پیڈ پر اخبار نویسوں سے مختصر بات چیت
جمعرات 28 اپریل 2016 20:17
اسلام آباد/ مانسہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 اپریل۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کے ٹی اوآرزکیلئے اپوزیشن سے تجاویز لی گئی تھیں لیکن کوئی معقول تجویز نہیں آئی،حزب اختلاف کا لب و لہجہ انتہائی نامناسب ہے،جو زبان صحیح استعمال نہیں کر سکتے وہ ملکی ترقی کیلئے کیا کریں گے، سیاسی مخالفین کے قرضے معاف کرانے کی باتیں ہر ایک کی زبان پر ہیں۔
وہ جمعرات کو مانسہرہ میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کے بعد ہیلی پیڈ پر اخبار نویسوں سے مختصر بات چیت کر رہے تھے ۔ وزیر اعظم سے جب نمائندہ’’اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 اپریل۔2016ء‘‘ نے یہ سوال کیا کہ پانامہ لیکس پر جوڈیشل کمیشن کے ٹرمز آف ریفرنس پر اپوزیشن تنقید کر رہی ہے اور اپو زیشن کا موقف ہے کہ حکومت اس معاملہ پر مشاورت کرے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.