وزیر اعظم 6 مئی کو سکھر‘ 14 مئی کو ڈیرہ اسماعیل خان اور 17 مئی کو لاہور ملتان موٹر وے کا افتتاح کریں گے
اس سلسلے میں تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ، چیئرمین این ایچ اے کی گفتگو وزیر اعظم کا (کل) اوکاڑہ کا دورہ ملتوی کردیا گیا ، نئی تاریخ جلد طے ہوگی ، ریاض الحق جج کی بات چیت
جمعرات 28 اپریل 2016 20:17
اسلام آباد/مانسہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 اپریل۔2016ء) وزیر اعظم نوا زشریف 6 مئی کو سکھر‘ 14 مئی کو ڈیرہ اسماعیل خان اور 17 مئی کو لاہور ملتان موٹر وے کا افتتاح کریں گے جس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں جبکہ وزیر اعظم کا (کل) جمعہ کو اوکاڑہ کا دورہ ملتوی کر دیا گیا ۔ چیئرمین این ایچ اے شاہد اشرف تارڑ نے وزیر اعظم کے ہمراہ مانسہرہ جاتے ہوئے ’’اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔
28 اپریل۔2016ء‘‘ سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ وزیر اعظم 6 مئی کو ملتان سکھر موٹر وے منصوبے کا افتتاح کرینگے اور اس کیلئے تمام تیاریاں مکمل کی جا رہی ہیں جبکہ وزیر اعظم ہاؤس میں چند ماہ قبل ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس کے فیصلے کے تحت پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں مغربی روٹ کی تعمیر کیلئے وزیر اعظم 14 مئی کو ڈیرہ اسماعیل خان جائیں گے اور سڑک کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھیں گے اس کیلئے بھی این ایچ اے نے چینی حکام سے مل کر تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.