وعدہ نہیں کرتے کوشش کرینگے سحر اور افطار میں بجلی بند نہ ہو عابد شیر علی
نیلم جہلم بجلی منصوبہ مکمل ہونے سے پہلے ٹرانسمیشن سسٹم کو بہتر بنانا ہو گا ٹرانسمیشن سسٹم بہتر نہ کیا تو نظام ٹرپ کر جائیگا وزیرمملکت
جمعرات 28 اپریل 2016 21:15
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 اپریل۔2016ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پانی و بجلی کے اجلاس میں وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے بتایا ہے کہ سارے پاکستان کا دعویٰ یا وعدہ نہیں کرتے مگر کوشش کریں گے کہ زیادہ سے زیادہ علاقوں میں سحر اور افطار کے اوقات میں بجلی بند نہ ہو۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پانی و بجلی کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ کوشش ہے کہ اس سال گرمیوں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ بھی نہ ہو۔
انھوں نے کمیٹی کو بتایا کہ نیلم جہلم بجلی منصوبہ مکمل ہونے سے پہلے ٹرانسمیشن سسٹم کو بہتر بنانا ہو گا۔ ٹرانسمیشن سسٹم بہتر نہ کیا تو نظام ٹرپ کر جائے گا۔انھوں نے کہا کہ حکومت نے تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا ارادہ ترک کر دیا ہے، اگر صوبے تقسیم کار کمپنیوں کی ملکیت لینا چاہیں تو ہمیں اعتراض نہیں، اس معاملے پر وفاق نے صوبوں کو تجویز دے دی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.