فکس اٹ مہم کے بانی عالمگیر خان نے عوام کے دل جیت لیے
ضرورت مندوںکو کھانے کی فراہمی کے لیئے ’میزبان‘ فریج متعارف کروا دی
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 30 اپریل 2016 15:37
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30 اپریل 2016ء): فکس اٹ مہم کے بانی عالمگیر خان عوام کے بنیادی مسائل کو اجاگر کرنے اور وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے خاکے بناتے ہوئے ان سے مسائل کے حل کا مطالبہ کرنے پر پہلے ہی عوام میں مقبول ہو چکے ہیں۔
(جاری ہے)
تاہم اب عالمگیر خان نے ضرور مندوں کے لیے کھانے کی فراہمی اور گرمی کے موسم میں ٹھنڈا پانی فراہم کرنے کے لیے ”میزبان فریج“ متعارف کروا دی ہے۔
یہ فریج کراچی کے مختلف علاقوں میں رکھی جائے گی جس میں ضرورت مندوں کے لیے کھانا اور ٹھنڈا پانی ہر وقت موجود ہو گا۔ غریب اور ضرورت مند افراد اس فریج سے کھانا اور ٹھنڈا پانی حاصل کر سکتے ہیں ۔ عالمگیر خان کے اس حسین اقدام نے عوام کے دلوں میں ان کی محبت کو مزید بڑھا دیا ہے۔ جبکہ سوشل میڈیا پر بھی عالمگیر خان کو خوب سراہا جا رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.