پاکستان کا سیاسی و معاشی استحکام پانامہ لیکس پر احتجاج سے زیادہ اہم ہے ، میاں شاہد
احتساب کے نظام کی موجودگی میں میڈیا ٹرائل نہیں ہونا چائیے کاروباری شخصیات سے گفتگو
اتوار 1 مئی 2016 16:06
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔01 مئی۔2016ء) یونائیٹڈ انٹرنیشنل گروپ کے چئیرمین میاں شاہد نے کہا ہے کہ پاکستان کا سیاسی و معاشی استحکام پانامہ لیکس پر احتجاج سے زیادہ اہم ہے کیونکہ سیاسی افراتفری سے اقتصادی راہداری ،ایل این جی پائپ لائن اور پاور پراجیکٹس سمیت کئی کلیدی منصوبے اور ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری متاثر ہو سکتی ہے۔
پاکستان کا معاشی استحکام سبٰ سے زیادہ اہم ہے۔احتساب کے نظام کی موجودگی میں میڈیا ٹرائل نہیں ہونا چائیے۔جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ آنے تک تحمل کا مظاہرہ کیا جائے۔انہوں نے کاروباری برادری سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی محاذ آرائی ملک کو تیزی سے سیاسی عدم استحکام کی طرف دھکیل رہی ہے جس سے ترقی کا عمل اور مختلف معاملات پر پاکستان کی عالمی درجہ بندی بھی متاثر ہو سکتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.