قتل کے ایک ملزم کو سزائے موت دوسرے کو5سال قید وجر ما نہ
پیر 2 مئی 2016 15:23
قصور۔2 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 مئی۔2016ء)قصورکی 2سیشن عدالتوں نے قتل کے 2 الگ الگ مقدمات جس میں غیرت کے نام پرقریبی رشتہ داروں اور رقم لین دین کے تنازعہ پر سالے کے ہاتھوں بہنوئی کے قتل کے مقدمات کا فیصلہ سناتے ہوئے ایک ملزم کو سزائے موت مبلغ 1لاکھ روپے جرمانہ‘ دوسرے ملزم کو مضروب کرنے پر5سال قید مبلغ25ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔
تفصیلا ت کے مطا بق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قصور رائے محمدنواز مارتھ نے تھانہ راجہ جنگ کے علاقہ میرمحمد میں سال2011ء میں غیرت کے نام پر قتل ہونیوالے محمد یحییٰ اور محمدآصف کو شدید مضروب کرنیوالے ملزمان عامرکو سزائے موت مبلغ ایک لاکھ روپے جرمانہ اور اسکے حقیقی بھائی ساتھی ملزم جاویدکو محمدآصف کو زخمی کرنے کا جرم ثابت ہونے پر 5 سال سزائے قیدبامشقت اور مبلغ 25ہزار روپے جرمانہ کی سزاکاحکم سنایا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.