قائمہ کمیٹی مذہبی امور کے اجلاس میں ارکان کا حج2016کے کرائے بڑھانے کے حکومتی اقدام پر اجلاس سے واک آ?ٹ، اجلاس ایجنڈے کی تکمیل کے بغیر ملتوی
وزیراعظم نے ہارڈ شپ کوٹہ5فیصد سے کم کر کے 3فیصد کر دیا ہے، ٹور آپریٹرز کے معاملات کے جائزہ کیلئے 11رکنی کمیٹی بنائی گئی ہے ،یہ آئندہ سال کی حج پالیسی میں پرائیویٹ ٹورز بارے سفارشات تیار کرے گی، آئندہ سال سے حج کوٹہ از سر نو تشکیل دیا جائے گا، اس سال عازمین حج کو 3وقت کا کھانا فراہم کرنے کے انتظامات کئے جا رہے ہیں،کمیٹی کو وزیر مملکت اور سیکرٹری مذہبی امور کی بریفنگ جہیز پر پابندی بارے ایم کیو ایم کی ثمن سلطانیہ جعفری کا بل ان کی عدم شرکت کے باعث موخر
پیر 2 مئی 2016 17:54
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 مئی۔2016ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے اجلاس میں ارکان کا حج2016کے کرائے بڑھانے کے حکومتی اقدام پر کمیٹی کے اجلاس سے واک آ?ٹ، اجلاس ایجنڈے کی تکمیل کے بغیر ملتوی، کمیٹی کو آگاہ کیا گیا کہ وزیراعظم نے ہارڈ شپ کوٹہ5فیصد سے کم کر کے 3فیصد کر دیا ہے، جہیز پر پابندی بارے ایم کیو ایم کی ثمن سلطانیہ جعفری کا بل ان کی عدم شرکت کی وجہ سے موخر کر دیا گیا۔
پیر کو قائمہ کمیٹی کا اجلاس کمیٹی کے چیئرمین صاحبزادہ فضل کریم کی زیر صدارت یہاں وزارت مذہبی امور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر مملکت برائے مذہبی امور پیر امین الحسنات، سیکرٹری مذہبی امور و دیگر حکام سمیت ممبران کمیٹی، پیر عمران شاہ، عبدالغفار ڈوگر، انجینئر علی محمد، صاحبزادہ یعقوب، شگفتہ جمانی، شاہدہ اور اختر علی نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.