رحیم یار خان، تحصیل میونسپل آفیسر کی نومنتخب کونسلرز کے وفد سے ملاقات،اپنے اپنے علاقوں کے مسائل سے آگاہ کیا
منگل 3 مئی 2016 14:47
رحیم یار خان۔ 3 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 مئی۔2016ء) تحصیل میونسپل آفیسر احمد خان وٹو نے کہا کہ شہریوں کے مسائل کو حل کرنا ٹی ایم اے کی بنیادی ذمہ داری ہے اس کے لیے ٹی ایم اے رحیم یارخان اپنی ذمہ داریوں کو پورا کر رہی ہے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے نومنتخب کونسلرز کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔
(جاری ہے)
میونسپل کمیٹی کوٹسمابہ کے نومنتخب کونسلر سید محمود الحق بخاری، گلشن اقبال سے نومنتخب کونسلر چوہدری محمد علی نے تحصیل میونسپل آفیسر کو اپنے اپنے علاقوں کے مسائل سے آگاہ کیا۔
احمد خان وٹو نے کہاکہ شہری بھی اپنی ذمہ داریوں کو سمجھتے ہوئے اپنے گھروں کا کوڑا کرکٹ گلیوں بازاروں میں نہ پھینکیں۔ انہوں نے کہاکہ شکایات کے ازالہ کے لیے ٹی ایم اے میں شکایات سیل قائم ہے، شہری اپنی شکایات اس پر بھی درج کراسکتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ شہریوں کی سہولت کے لیے غیر قانونی تجاوزات کے خلاف ٹی ایم اے کا آپریشن کلین اپ جاری ہے جس سے راستے کشادہ ہورہے ہیں۔مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.