پیشہ ورانہ کارکردگی کے لئے استعداد کار میں اضافہ ضروری ہے، آڈیٹر جنرل آف پاکستان
منگل 3 مئی 2016 17:29
اسلام آباد ۔ 3 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 مئی۔2016ء) آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے کہا ہے کہ پیشہ ورانہ کارکردگی کے لئے استعداد کار میں اضافہ ضروری ہے۔ یہ بات انہوں نے چارٹرڈ انسٹیٹیوٹ آف پبلک فنانس اکاؤنٹینسی (سپفا) کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کا محکمہ سپفا کی طرف سے پیش کردہ سرٹیفیکیشن فرانزک آڈیٹنگ انفارمیشن سسٹم آڈیٹنگ پرفارمنس آڈٹ کے شعبے میں استعداد کار میں اضافے کیلئے تعاون کو قدرکی نگاہ سے دیکھتا ہے جو محکمہ کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کیلئے ضروری ہے اور آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے سٹریٹجک پلان کا اہم ترین حصہ ہے۔
سپفا کی طرف سے دو رکنی وفد میں گورنمنٹ فیکلٹی کی سربراہ مس گیلیان فاسیٹ، شعبہ مارکیٹنگ نیو اور امرجنگ مارکیٹس کی سربراہ سلیمہ حافظ نے سرٹیفیکیشن اور ٹریننگ کورس سے متعلق متعلقہ تربیتی پروگرام کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی جس میں بتایا گیا کہ سرٹیفیکیشن کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ تین سالہ تربیتی پروگرام چھ ماہ کے تربیتی دورانیہ کے سیشن ہوتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.