برے وقت میں ہار نہ ماننے والا ہی چمپئن بنتا ہے ،جن لوگوں نے سکول ،یونیورسٹی بند کی ان کیخلاف عوام کو ایکشن لینا ہے،عمران خان
جتنا بڑا چیلنج ہوتا ہے اتنی بڑی سوچ آجاتی ہے ، میں نے کرکٹ کے بعد کینسر ہسپتال بنایا،خیبر پختونخوا میں صحتمند سرگرمیوں کے فروغ کیلئے کھیلوں کے میدان بنا رہے ہیں ،چیئرمین تحریک انصاف کا پشاور میں تقریب سے خطاب
منگل 3 مئی 2016 20:56
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 مئی۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین تحریک عمران خان نے کہا ہے کہ اچھا کھلاڑی اور چیمپئن کبھی ہار نہیں مانتا ، کھیل کے دوران اور زندگی میں ہر انسان پر اچھا برا وقت آتا ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ انسان اس سے ہار مان کر بیٹھ جائے ۔ان خیالات کااظہارانہوں نے پشاورمیں ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور صدر میں منعقدہ خیبرپختونخوا انڈر23گیمز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ وزیر کھیل محمود خان ، ممبران صوبائی اسمبلی شاہ فرمان ، محمد عاطف ، مشیروزیر اعلیٰ برائے اطلاعات مشتاق احمد غنی ، چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا امجد علی خان ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری اعظم خان ، ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ کھیل و سیاحت طارق خان ، ڈپٹی سیکرٹری عادل صافی ، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس رشیدہ غزنوی ، ڈائریکٹر سپورٹس طارق محمود سمیت کھلاڑیوں اوردیگربھی موجودتھے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.