لاہور ہائیکورٹ نے نویں جماعت میں داخلے کے لیے 12 سال کی عمر کی شرط کے خلاف دائر درخواست پر سیکرٹری سکولز اور تعلیمی بورڈز سے 6 مئی کو وضاحت طلب کرلی
میاں محمد ندیم بدھ 4 مئی 2016 13:01
لاہور(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔04مئی۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ نے نویں جماعت میں داخلے کے لیے 12 سال کی عمر کی شرط کے خلاف دائر درخواست پر سیکرٹری سکولز اور تعلیمی بورڈز سے 6 مئی کو وضاحت طلب کرلی۔
(جاری ہے)
لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار طالبہ اریسہ طیب کی جانب سے ایڈووکیٹ شیراز ذکاءنے درخواست دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے نویں جماعت میں داخلے کے لیے 12 سال کی عمرمقرر کر رکھی ہے۔
کم عمر لائق طالبعلموں کو 9 ویں جماعت میں داخلے سے روک دیا گیا جو آئین کے خلاف ہے۔ درخواست گزار نے استدعا کی کہ 9 ویں جماعت کے لیے 12 سال کی عمر مقرر کرنے کا اقدام کالعدم قرار دیا جائے۔ عدالت نے درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے سیکرٹری سکولز اور تعلیمی بورڈز سے 6 مئی کو وضاحت طلب کرلی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.