سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے پولیس کےتفتیشی فنڈ میں خورد برد سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران نیب کی جانب سے رپورٹ کو صحیح کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا
میاں محمد ندیم بدھ 4 مئی 2016 13:52
کراچی(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔04مئی۔2016ء) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے پولیس کےتفتیشی فنڈ میں خورد برد سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران نیب کی جانب سے رپورٹ کو صحیح کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں پولیس کے تفتیشی فنڈ زمیں خورد برد سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔
سابق آئی جی سندھ غلام حیدرجمالی کی جانب سے عاصمہ جہانگیر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ نیب کو آزادانہ اور شفاف انکوائری کرنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ پہلی انکوائری کمیٹی میں شامل ایک افسر اب پولیس کا سربراہ ہے،یہ تاثر جارہا ہے کہ شاید نیب پولیس افسران کی کمیٹی رپورٹ پر اپنی تحقیقات کو آگے بڑھا رہی ہے۔جس پر جسٹس ثاقب نثارکا کہنا تھا کہ نیب پابند ہے کہ آزادانہ اور شفاف انکوائری کرے،پہلی انکوائری کمیٹی رپورٹ کو عدالت نے آن بورڈ نہیں لیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.