اپوزیشن حکومتی ٹی او آر مسترد کرچکی ہے ‘ وزیر اعظم اپوزیشن کے ٹی آر او پر خو د کو احتساب کیلئے پیش کریں ‘اعتزاز احسن
بدھ 4 مئی 2016 14:38
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 مئی۔2016ء) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ اپوزیشن حکومتی ٹی او آر مسترد کرچکی ہے وزیر اعظم اپوزیشن کے ٹی آر او پر خو د کو احتساب کیلئے پیش کریں۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ جب کوئی شخص ایک جائیداد کا اعتراف کرلیتا ہے تو بارِ ثبوت اسی پر ہوتا ہے اور اسے جائیداد کی خریداری کی مکمل معلومات فراہم کرنی ہوتی ہیں ، وزیر اعظم پاکستان 1985 سے لے کر 2016 تک کے اپنے تمام ذرائع آمدن اور ٹیکس ریٹرنز بتائیں۔
انہوں نے کہا کہ احتساب کا عمل وزیر اعظم سے شروع ہوگا کیونکہ وہ ہر روز احسان جتاتے ہیں کہ میں نے اپنے آپ کو احتساب کیلئے پیش کردیا ہے جس نے بھی ناجائز دولت بنائی وہ جائیداد اپنے نام پر نہیں رکھتا اور اس بات کا وزیر اعظم نے اپنے پہلے خطاب میں اقرار بھی کیا تھایہ کیا بات ہوئی کہ خود ہی ملزم ہیں اور خود ہی ٹی او آر بنارہے ہیں۔اپوزیشن کے اتحاد کا آغاز اچھا ہے اور اتفاق رائے سے ٹی او آربنائے گئے ہیں وزیر اعظم اپوزیشن کے ٹی آر او پر خو د کو احتساب کیلئے پیش کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.