لیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے اراکین پارلیمنٹ کے گوشواروں کی تفصیلات ہٹانے میں ملوث ذمہ دار افسران کے خلاف کارروائی کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں ایک اور درخواست دائر کر دی گئی۔
عمر جمشید بدھ 4 مئی 2016 14:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 مئی۔2016ء) یہ درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہےکہ الیکشن کمیشن نے سیاستدانوں کو فائدہ پہنچانے کے لئے ویب سائٹ سے گوشواروں کی تفصیلات غائب کی ہیں۔
(جاری ہے)
ا?ئین اور ملکی قوانین کے تحت ہرشہری کومعلومات تک رسائی کا حق ہے،، مگرالیکشن کمیشن نے اپنی ویب سائٹ پر موجود اراکین پارلیمنٹ کے گوشواروں کی تفصیلات ہٹا کر انہیں فائدہ پہنچایا،،اس طرح سے الیکشن کمیشن کے ادارے کی ساکھ کو بری طرح مجروع کیا گیا ہے۔
درخواست میں کہا گیا کہ وزیراعظم کے اعتراض کے بعد اثاثوں کی تفصیلات کو ویب سائٹ پر دوباہ بحال کیا گیا،، جو کہ الیکشن کمیشن کے معاملات میں براہ راست مداخلت کے مترادف ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اراکین پارلیمنٹ کے گوشوارے ویب سائٹ سے ہٹانے میں ملوث الیکشن کمیشن کے ذمہ دار افسران کے خلاف کاروائی کا حکم دیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.