میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے عہدوں پر تقرر و تبادلوں کے احکامات

جمعرات 5 مئی 2016 12:51

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 مئی۔2016ء) محکمہ صحت نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے عہدوں پر تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر شاہد نذیر کو ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ساہیوال جبکہ ڈاکٹر مشتاق رسول کو ایم ایس کڈنی سنٹر تعیناتی کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :