ریاض:سعودیوں ملازمین کو نکالنے والی کمپنیاں تارکین کو بھی بھرتی نہیں کر سکیں گی: وزیرِلیبر
جمعرات 5 مئی 2016 14:47
ریاض:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 4مئی 2016ء) : سعودی عرب کے وزیرِ لیبر مفرج الحقبانی نے سعودی شہریوں کو ملازمتوں سے نکالنے والی کمپنیوں ( فرموں) کو خبر دار کیا ہے کہ سعودیوں کو نکال کر تارکینِ وطن کو بھرتی کرنے ولی کمپنیوں کے خلاف کاروائی ہو گی۔ اور ان کے تارکین کو بھرتی کرنے پر پابندی لگائی جائے گی۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سعودی ملازمین کی نجی شعبے میں نوکریوں کو ہر طرح کا تحفظ دیا جائے گا اور وہ اس کے لیئے اقدامات کر رہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت مملکت میں 1.8ملین سعودی اور 8.9 تارکینِ وطن کام رہے ہیں۔ سعودیوں کو نکالے جانے کی خبر کے بارے میں کہا کہ سعودی ملازمین کو نکالے جانے کی خبریں کوئی اتنی زیادہ نہیں ہیں ،لیکن ہم کسی کمپنی کو ایسے اقدامات کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دیں گے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.