ایس ای سی پی کا الیکٹرانک فائلنگ پر ورکشاپ کا انعقاد ،سالانہ گوشوارے جمع کروانے کے طریقہ کار پر تفصیلی بریفنگ
جمعرات 5 مئی 2016 17:53
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 مئی۔2016ء) سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے کاروباری افراد کو ایس ای سی پی کی الیکٹرانگ فائلنگ کی سہولت سے آگاہی فراہم کرنے کے لئے گجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ اینڈسٹری میں ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔ ایس ای سی پی کے حکام نے ای سروس کے لئے سالانہ گوشوارے جمع کروانے کے طریقہ کار پر تفصیلی بریفنگ دی۔
ورکشاپ میں ایس ای سی پی، فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹی نیوٹ کی مشترکہ کاوشوں سے ، کاروبار کی رجسٹریشن کے تمام مراحل ایک ہی جگہ سے مکمل کرنے کے لئے قائم کئے گئے ورچوئل ون سٹاپ شاپ پر بھی بریفنگ دی گئی۔ ایس ای سی پی کے کمپنی رجسٹریشن آفس لاہور کی جانب سے منعقد کی گئی اس ورکشاپ میں تاجر نمائندوں ، صنعت کاروں اور وکلاء نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.