اقتصادی را ہداری منصوبہ نہ صرف پاکستان بلکہ خطے کیلئے گیم چینجر ہے ‘ انڈونیشیا افادیت کے پیش نظر منصوبے کا حصہ بننے کا خواہاں ہے ،پا کستان اور انڈ نیشیا کے ما بین با ہمی تعلقات کو مز ید مستحکم کر تے ہو ئے تجا رت کو فرو غ دیا جا ئیگا
پاکستان میں انڈو نیشین سفیر ایوان سویودوامری کی میڈ یا سے بات چیت
جمعرات 5 مئی 2016 18:27
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 مئی۔2016ء ) پا کستان میں انڈو نیشیا کے سفیر ایوان سویو دو امری نے کہا ہے کہ پا ک چین اقتصادی راہداری منصو بہ نہ صرف برادر ملک پاکستان بلکہ پورے خطے کے لئے گیم چینجر منصوبہ اور ان کا ملک اس منصوبے کا حصہ بننے کا خواہاں ہے ۔ انڈو نیشین سفیر نے جمعرات کو یہاں ایک تقر یب میں میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ پاکستان خطے میں اہم جغرافیائی اور دفاعی اہمیت کا حا مل ملک ہے اور انڈونیشیا اس موقعے سے استفادہ کرے گا اور سی پیک کا پارٹنر بنے گا ۔
انہوں نے کہا سی پیک نہ صرف برادر ملک جبکہ پورے خطے کے لئے گیم چینجر ہے اور بین الاقوامی برداری اس کا حصہ بننے کا خواہاں ہے ، پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان آئندہ کے اقتصادی تعلقات کے حوالے سے انڈونیشیا کے سفیر نے کہا کہ دونوں ممالک نے آپس میں تجارتی حجم میں اضافے کرنے کا تہیہ کررکھا ہے اور یہ بات فخر سے کہی جا سکتی ہے کہ دونوں ممالک کی تاجر برادری اس ضمن میں اپنا کردار ادا کرنے کی خواہاں ہیں ، دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت 2.2ارب ڈالرز تک پہنچ چکی ہے اور اس میں مزید اضافے کی کوشش کی جارہی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.