ایم کیوایم کارکن اورڈاکٹرمحمدفاروق ستارکے کوآرڈی نیٹرآفتاب احمدکی فاتحہ سوئم
جمعرات 5 مئی 2016 22:46
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 مئی۔2016ء) رینجرز حراست میں بہیمانہ تشددسے جاں بحق ہونے والے ایم کیوایم کے کارکن اوررابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینرڈاکٹرمحمدفاروق ستارکے کوآرڈی نیٹرآفتاب احمدشہیدکافاتحہ سوئم جمعرات کوبعدنمازظہر فیڈرل بی ایریامکان نمبر1291بلاک14میں واقع ان کی رہائش گاہ پرمنعقدہوا جس میں شہیدکی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی گئی اورشہیدکوان کی تنظیمی خدمات اورثابت قدمی پرزبردست خراج عقیدت وسلام عقیدت پیش کیاگیا۔
سوئم کے اجتماع میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرکہف الوریٰ،اراکین رابطہ کمیٹی عبدالحسیب،عبدالقادرخانزادہ،عارف خان ایڈووکیٹ ،اسماعیل قریشی، مطیع الرحمن، مرکزی رہنماء وحق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر خالدمقبول صدیقی،حق پرست اراکین سینیٹ،قومی وصوبائی اسمبلی،یوسی چیئرمین،وائس چیئرمین، کونسلرز،ایم کیوایم کے مرکزی ونگزاورشعبہ جات کے ارکان،ٹاؤن ،یوسیزکے عہدیداران،کارکنان اورایم کیوایم کے ہمدردعوام نے بہت بڑی تعدادمیں شرکت کی اورآفتاب احمدشہیدکوخراج عقیدت پیش کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.