سانگھڑ،وزیر اعظم کو اپنا بلند رکھنے کیلئے استعفیٰ دینا ہو گا،ڈاکٹر قا در مگسی
پا نا مہ لیکس ملک میں ہو نے والی کرپشن کا ہزارواں حصہ ہے سب کا احتساب ہو نا چا ئیے
جمعرات 5 مئی 2016 22:48
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 مئی۔2016ء) پا نا مہ لیکس کے معا ملے پر وزیر اعظم کو اپنا وقار بلند رکھنے کے لئے وزارت عظمٰی سے علیحد گی اختیار کرکے چوہدری نثا ریا کسی دوسرے فرد کو وزیراعظم نامزدکریں اپو زیشن ٹی آر اوزمیں دوسری جماعتوں کو ملا کر ٹی آر اوز بنا ئے ان خیلات کا اظہار سندھ ترقی پسند پا رٹی کے سر براہ ڈا کٹر قا در مگسی نے ضلعی صدر ایس ٹی پی جبا ر جو نیجو سے ان کے دادا کی وفات پر تعزیت کے بعد صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو کہی ان کا کہنا تھا کہ پا نا مہ لیکس ملک میں ہو نے والی کرپشن کا ہزارواں حصہ ہے آ صف علی زرداری نے ایک ہزار ارب روپے کی کر پشن کی ہے احتساب سب کا ہو نا چا ئیے ۔
پا ک سر زمین کے سربراہ مصطفٰی کما ل زم زم سے نہا کر نہیں آئے مصطفٰی کما ل نے ایم کیو اہم کے بینرز تلے جو جرم کئے ہیں پہلے انکا حساب دینا ہو گا ان کے میئر شپ کے دور میں لو گوں کو قتل کیا گیااور اٹھا رہ مئی کے واقعے میں بے نظیر کی آمد پر بم بلاسٹ ہو ئے جب کے بارہ مئی سمیت کئی دوسرے ایسے واقعات ہیں جن کا مصطفی کمال کو حساب دینا ہوگا۔(جاری ہے)
انھوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ سندھ کے عوام کو اپنے برے اور بھلے کو پہچاننا ہوگا جس دن عوام ووٹ کی طاقت سے قوم پرستوں کو اسمبلیوں میں پہنچائیں گے سندھ اور ملک کے عوام ترقی کے معاملہ میں واضع تبدیلی محسوس کریں گے اس وقت سندھ کی عوام پلاٹ ،پرمٹ ،بے نظیر کا رڈ سمیٹ جا گیرداروں کی خو شا مد میں پھنسے ہو ئے ہیں قوم پرستوں نے اپنے جو انی کے دن اپنے بھا ئیوں کے لیے قر با نیوں اور جیلوں میں گذار دیے ہیں سندھ کے عوام کو ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر سندھ کو بچا نا ہو گا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.