جامعہ بلوچستان میں دوروزہ میگاایونٹ 2016ء سمٹ کی اختتامی تقریبات
دوسرے روزکے چھ سیشنوں میں مختلف موضوعات پرتحقیقی مقالہ جات پیش کئے گئے اورلیکچرزپروگرامزکاانعقاد
جمعرات 5 مئی 2016 22:49
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 مئی۔2016ء) جامعہ بلوچستان میں منعقدہ دو روزہ میگا ایونٹ 2016ء سمٹ کی اختتامی تقریبات جامعہ بلوچستان میں منعقد کی گئیں۔ دوسرے روز کے چھ سیشن میں مختلف موضوعات پر تحقیقی مقالہ جات پیش کئے گئے اور لیکچرز پروگرامز کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں صوبائی مشیر اطلاعات سردار رضا محمد بڑیچ، رکن صوبائی اسمبلی منظور احمد کاکڑ، وائس چانسلر سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی ڈاکٹر رخسانہ جبین، وائس چانسلر جامعہ بلوچستان ڈاکٹر جاوید اقبال نے بحثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔
اور ملکی تعلیمی ماہرین، محققین، صوبے کے تمام جامعات کے نمائندگان، اساتذہ اور طلباء و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریبات سے مہمان خصوصی اور دیگر ماہرین نے منعقدہ دو روزہ میگا ایونٹ سممٹ کو ملکی اقتصادی، سائنس و ٹیکنالوجی، صنعتی، تحقیقی اور تعلیمی میدان میں اہمیت کا حامل کرار دیتے ہوئے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ تین ستون اکیڈمیاں، انڈسٹریز اور گورنمنٹ مشترکہ طور پر ملکی ترقی کے لئے پالیسیاں مرتب کرے اور سائنس و ٹیکنالوجی کے زرائع کو بروء کار لاتے ہوئے صنعتی شعبے کو فروغ دیں تاکہ ملکی معشیت میں بہتری اور پیداواری صلاحیتوں میں اضافہ کیا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.