نایاب کالے ہرن کا شکار کرنیوالے 3 ممبران قومی اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج
جمعہ 6 مئی 2016 11:39
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 مئی۔2016ء ) نایاب کالے ہرن کا شکار کرنے والے 3 منتخب نمائندوں کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق ایم این اے فقیر شیر محمد، سید غلام مصطفیٰ شاہ اور ایم پی اے سردار چانڈیو 14 کالے ہرن شکار کر کے مٹھی لے گئے۔ محکمہ وائلڈ لائف نے غیر قانونی طور پر شکار کرنے کا نوٹس لے لیا۔
(جاری ہے)
محکمہ جنگلی حیات کی تحقیقاتی ٹیم نے علاقہ مکینوں کے بیانات قلمبند کرلیے اور تینوں منتخب نمائندوں سمیت 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
گیم آفیسر اشفاق میمن نے کہاکہ گیم سینچری ایریا میں شکار کرنا ممنوع ہے۔ یہاں ملک کے وزیر اعظم کو بھی شکار کی اجازت نہیں۔ محکمہ جنگلی حیات کے مطابق کالے ہرن کو عالمی سطح پر معدوم ہوتی نسل قرار دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.