خود کو بڑی جمہوریت قرار دینے والے ملک بھارت میں مقامی اور ملٹی نیشنل دوا ساز کمپنیاں بہت سے مجبور اور غریب مریضوں پر نئی ادویہ کے غیر قانونی تجربے کر رہی ہیں۔رپورٹ
میاں محمد ندیم جمعہ 6 مئی 2016 13:52
نیویارک(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔06مئی۔2016ء) خود کو بڑی جمہوریت قرار دینے والے ملک بھارت میں مقامی اور ملٹی نیشنل دوا ساز کمپنیاں بہت سے مجبور اور غریب مریضوں پر نئی ادویہ کے غیر قانونی تجربے کر رہی ہیں۔ اپنے ہی ملک میں نئی ادویہ کی غیر قانونی ٹیسٹنگ کا شکار ہوئے بہت سے مریض ان دنوں اپنے حقوق کے لیے قانونی جنگ لڑ رہے ہیں۔
بھارت میں دوا ساز کمپنیاں اپنی مصنوعات کی میڈیکل ٹیسٹنگ کا کام تیسرے فریق کے طور پر ایسے اداروں کو سونپ دیتی ہیں جن کی طرف سے طبی تحقیق کی قانونی نگرانی کر سکنے کا کوئی انتظام موجود ہی نہیں۔ بھارت میں ادویہ کی ایسی ٹیسٹنگ اب ایک بڑا کاروبار بن چکی ہے۔عالمی نشریاتی ادارے نے بھارتی صنعتوں کی ملکی تنظیم کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ایسے اقدامات سے دوا ساز کمپنیاں نئی ادویہ کی انسانی مریضوں پر لازمی ٹیسٹنگ کے سلسلے میں طے شدہ مالی وسائل کا قریب 60 فیصد تک حصہ بچا لیتی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.