ٹیوٹا کے تعاون سے اقلیتی خواتین کی مفت فنی تربیت کے پروگرام کا آغاز کردیا گیا‘ وزیر کوآپریٹو پنجاب
جمعہ 6 مئی 2016 14:16
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 مئی۔2016ء) صوبائی وزیر کوآپریٹو ملک محمد اقبال چنڑ نے کہا ہے کہ محکمہ اقلیتی امور کے ٹیوٹا کے تعاون سے وویمن پیکیج کے تحت صوبے میں اقلیتی خواتین کی مفت فنی تربیت کے پروگرام کا آغاز کردیاگیاہے۔ انہوں نے وفد سے ملاقات میں کہا کہ 3سے6ماہ کے دورانیے کے مختلف کورسز 8فروری سے جاری ہیں۔
(جاری ہے)
ان میں مشینی کڑھائی، گرافک ڈیزائن، فیشن ڈیزائننگ، انڈسٹریل سٹیچنگ، کوکنگ، کمپیوٹر، کاشی گری ویب ڈیزائننگ ، بیکری اینڈ سویٹس، سلائی، بیوٹیشن اور گھر کی دیکھ بھال کے کورسز شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دوران کورس اقلیتی خواتین کو مفت داخلے اور تربیت کے علاوہ ٹریننگ میٹریل بھی مفت فراہم کیا جارہاہے نیز زیر تربیت خواتین کو 1000روپے ماہانہ وظیفہ بھی دیا جائے گا۔خلیل طاہر نے کہا کہ اقلیتی اراکین صوبائی اسمبلی اپنے اپنے علاقوں کی خواتین کی آگاہی کے لیے ہنڈبلز، پمفلٹس تقسیم کررہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.