کینیڈا کے صوبے البیٹرا میں آسمان کو چھوتی ہوئی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا‘ شعلوں کی زد میں آ کر 1600مکانات اور کئی دیگر عمارتیں خاک‘80ہزارشہری متاثرہوئے ہیں:کنیڈین حکام
میاں محمد ندیم جمعہ 6 مئی 2016 14:17
اٹاوہ(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔06مئی۔2016ء) کینیڈا کے صوبے البیٹرا میں آسمان کو چھوتی ہوئی آگ بے قابو انداز میں مسلسل آگے بڑھ رہی ہے۔ حکام نے کسی بڑے نقصان کے پیش نظر علاقے میں ہنگامی حالت نافذ کر دی ہے۔البیٹرا کے حکام کے مطابق آگ بجھانے والا عملہ تیز ہواو¿ں کی وجہ سے ابھی تک آگ کو آگے بڑھنے سے روکنے میں ناکام ہے، جس کی وجہ سے ہنگامی حالت نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
شعلوں کی زد میں آ کر ابھی تک 1600مکانات اور کئی دیگر عمارتیں خاکستر ہو چکی ہیں۔ آگ سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا علاقہ فورٹ میک مری ہے، جہاں سے 80ہزار سے زائد شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے۔البیٹرا کی وزیر اعلٰی ریشل نوٹلی نے آگ سے ہونے والے نقصان کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فائر بریگیڈ کے کارکنوں کی ناقابل بیان کوششوں کی وجہ سے شعلے شہر کے مرکز تک نہیں پہنچ سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.