چالیس سال سے وکالت سے وابستہ ہوں، مقدمہ درج کئے جانے پر بہت افسوس ہوا ، حکومت پانامہ لیکس سے توجہ ہٹانے کیلئے اس قسم کے حربے استعمال کر رہی ہے،سابق چیئرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری کی میڈیا سے گفتگو
جمعہ 6 مئی 2016 15:04
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 مئی۔2016ء) سابق چیئرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ گزشتہ چالیس سال سے وکالت کے پیسے سے وابستہ ہوں، حکومت کی جانب سے مقدمہ درج کئے جانے پر بہت افسوس ہوا ہے، حکومت پانامہ لیکس سے توجہ ہٹانے کیلئے اس قسم کے حربے استعمال کر رہی ہے ۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ میں گزشتہ چالیس سال سے وکالت کے پیسے سے وابستہ ہوں، حکومت اقتدار کے نشے میں ہے، اہلکار اگر مجھے نہیں پہچان سکا تو کسی اور کو کیا پہچانے گا۔
انہوں نے کہا کہ میرے خلاف پرچے کا مقصد عوامی مسائل سے توجہ ہٹانا ہے، حکومت کی جانب سے مقدمہ درج کئے جانے پر بہت افسوس ہے، حکومت پانامہ لیکس سے توجہ ہٹانے کیلئے اس قسم کے حربے استعمال کر رہی ہے، مقدمہ درج کرنے سے پہلے اہلکار سے حقیقت تو پوچھ لی جاتی تو بہتر ہوتا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
صدر زرداری پی ٹی آئی اور ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے، رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.