مخالفین وزیراعظم کے ترقیاتی ایجنڈے سے خائف ہیں، انہیں 2018 کے الیکشن میں اپنی شکست نظر آ رہی ہے جس وجہ سے کبھی دھاندلی کا رونا روتے ہیں اور کبھی پانامہ لیکس کا معاملہ اٹھاتے ہیں، حکومت ملک کی تمام اکائیوں کو ترقی کے یکساں مواقع فراہم کر رہی ہے
مسلم لیگ(ن) سندھ کے صدر اسماعیل راہو کاسکھر میں ملتان تا سکھر موٹروے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب
جمعہ 6 مئی 2016 15:13
سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 مئی۔2016ء) مسلم لیگ(ن) سندھ کے صدر اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ مخالفین وزیراعظم کے ترقیاتی ایجنڈے سے خائف ہیں، انہیں 2018 کے الیکشن میں اپنی شکست نظر آ رہی ہے، جس وجہ سے کبھی دھاندلی کا رونا روتے ہیں اور کبھی پانامہ لیکس کا معاملہ اٹھاتے ہیں، حکومت ملک کی تمام اکائیوں کو ترقی کے یکساں مواقع فراہم کر رہی ہے۔
وہ جمعہ کو سکھر میں ملتان تا سکھر موٹروے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ اسماعیل راہو نے کہا کہ منصوبے کے سنگ بنیاد سے سکھر میں آج خوشی کا دن ہے، وزیراعظم نواز شریف کا سکھر کیلئے موٹروے تحفہ ہے، وزیراعظم نے عملی طور پر ثابت کیا کہ وہ ترقی کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں، ترقیاتی ایجنڈے کے باعث نواز شریف کی حکومت زیادہ مقبول ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.