ہیٹ اسٹروک سے جاں بحق افراد کامقدمہ کے الیکٹرک کے خلاف درج کرائیں گے، حافظ احمدعلی
جمعہ 6 مئی 2016 21:19
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 مئی۔2016ء) جمعیت علماء اسلام سندھ کے جنرل سیکریٹری حافظ احمدعلی نے کہاہے کہ محکمہء موسمیات کی جانب سے شدیدترین ہیٹ اسٹروک کی پیشن گوئی اور محکمہء صحت کی جانب سے احتیاطی تدابیر کے اشتہارات جاری کرکے ایسالگ رہاہے کہ حکومت نے اپنی ذمہ داریاں پوری کردی ہیں، لیکن تمام احتیاطی تدابیر بجلی کے بغیر بے کارہیں، پچھلے سال بھی لوگ ہیٹ اسٹروک سے اتنے نہیں مرے جتنے بجلی کی لودشیڈنگ سے ،ہیٹ اسٹروک سے ہلاک ہونے والوں کامقدمہ Kالیکٹرک کے خلاف درج کرائیں گے۔
یہ باتیں انہوں نے جے یوآئی کے دفتر گلشن اقبال میں صوبائی امیر الحاج قاری عبدالمنان انورنقشبندی کے زیرصدارت منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہیں ۔اس موقع پر کراچی ڈویژن کے امیر پیر لیاقت علی شاہ، مولانامشتاق عباسی، مولانااقبال اﷲ، مولاناحضرت ولی ہزاروی، مفتی محمدحماداﷲ مدنی، قاری عبدالحئی شیخ، مولاناغلام مصطفی فاروقی، مولاناخواجہ احمدیارخان، مولاناقاری عبدالغفورشاکر، مولانالیاقت رحمانی، الحاج عبدالعزیزصدیقی، قاری سیف الرحمان، قاری امین،خواجہ سیف الاسلام ایڈوکیٹ، صاحبزادہ احمدالرحمان نقشبندی ودیگر نے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.