ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کی ریکی کرنے والا متحدہ کا سابق کارکن نکلا
جمعہ 6 مئی 2016 22:48
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 مئی۔2016ء) متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو کی ریکی کرنے والے کالعدم القاعدہ کے دہشت گرد نے انکشاف کیا ہے کہ وہ القاعدہ میں شمولیت سے قبل ایم کیو ایم کا سرگم کارکن تھا،تفصیلات کے مطابق 13 اپریل کو کراچی کے علاقے احسن آباد میں کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ سے مقابلے کے دوران گرفتارہونے والا کالعدم تنظیم کا مبینہ دہشت گرد سید مرتضٰی ایم کیو ایم کا سابق کارکن نکلا۔
ملزم نے ابتدائی تفتیش میں انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے ساتھی کے ہمراہ متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو کی ریکی کرتا رہا ہے،ملزم نے بتایا کہ ماضی میں وہ ایم کیو ایم کی اسٹوڈنٹس ونگ کاحصہ رہا اور آدم جی کالج کا یونٹ انچارج بھی رہا ہے، ملزم اے پی ایم ایس او نارتھ ناظم آباد یونٹ 174 کا کارکن اور اے پی ایم ایس او سیکٹر ایف کا سیکٹر ممبر بھی رہا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
عمران خان سمیت کسی سے رابطہ نہیں‘ 2 ماہ میں سیاست اپنا رنگ دکھائے گی، شیخ رشید
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.