وزیراعلیٰ پنجاب سے چائنہ سٹیٹ کنسٹرکشن انجینئرنگ کارپوریشن کے صدر کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات
سی پیک منصوبے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے ضامن ہیں،عوام کی تقدیربدل جائیگی،پاکستان اورچین کے تعلقات مضبوط سے مضبوط تر ہورہے ہیں، 46ارب ڈالر کا چینی سرمایہ کاری پیکیج پاکستان کیلئے ایک عظیم تحفہ ہے ،شہبازشریف کی گفتگو
ہفتہ 7 مئی 2016 23:02
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 مئی۔2016ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے ہفتہ کو یہاں چائنہ سٹیٹ کنسٹرکشن انجینئرنگ کارپوریشن کے صدرژیانگ ژوئی ژوان کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی،اس موقع پرصوبہ پنجاب میں انفراسٹرکچر کے منصوبوں اور پینے کے صاف پانی کے پراجیکٹ میں اشتراک کاربڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
چائنہ سٹیٹ کنسٹرکشن انجینئرنگ کارپوریشن نے پنجاب میں انفراسٹرکچر اورپینے کے صاف پانی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری پر دلچسپی کا اظہارکیااوراس ضمن میں تعاون مہیا کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے چائنہ سٹیٹ کنسٹرکشن انجینئرنگ کارپوریشن کے صدر کی قیادت میں ملاقات کرنے والے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اورچین کے تعلقات ہر آنے والے دن میں مضبوط سے مضبوط تر ہورہے ہیں اورچین کی جانب سے پاکستان کے لئے 46ارب ڈالر کا سرمایہ کاری پیکیج ایک عظیم تحفہ ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.