لاہور کے مختلف ایس ایچ اوز تقرر تبادلے کے احکامات جاری
ہفتہ 7 مئی 2016 23:08
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 مئی۔2016ء )ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے شہر کے مختلف ایس ایچ اوز تقرر تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے۔ انسپکٹر ذوالفقار علی کو تھانہ ہیئر سے ایس ایچ او گلبرگ، انسپکٹر محمد یوسف کو تھانہ گلبرگ سے ایس ایچ او داتا دربار، انسپکٹر محمد جاوید کو تھانہ داتادربار سے ایس ایچ او شاہدرہ ٹاؤن، انسپکٹر احسان اشرف کو تھانہ شالیمار سے ایس ایچ او کاہنہ ، انسپکٹر اشفاق بٹ کو تھانہ فیصل ٹاؤن سے ایس ایچ او ہیئر، انسپکٹر مقصود احمد کو تھانہ ڈیفنس سی سے ایس ایچ او لٹن روڈ، سب انسپکٹر محمد اکرم کو تھانہ لٹن روڈ سے ایس ایچ او ڈیفنس سی ،سب انسپکٹر امجد جاوید کو تھانہ گڑھی شاہو سے ایس ایچ او شادمان، سب انسپکٹر محمد امین چوکی منہالہ سے ایس ایچ او شالیمار، سب انسپکٹر اسد عباس کو پولیس لائنز سے ایس ایچ او فیصل ٹاؤن، سب انسپکٹر یاسر عباس کو پولیس لائنز سے ایس ایچ او باغبانپورہ، سب انسپکٹر احمد عثمان کو پولیس لائنز سے ایس ایچ او ٹاؤن شپ، سب انسپکٹر محمد علی کو ہیئرسے ایس ایچ او مسلم ٹاؤن، سب انسپکٹر تنویر احمد کو پولیس لائنز سے ایس ایچ او گڑھی شاہو، سب انسپکٹر کرامت علی کو پولیس لائنز سے انچارج چوکی ہلوکی تعینات کر نے کے احکامات جاری کر دیئے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.