کراچی، مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائی، 2 ملزم ہلاک، 6 گرفتار
پیر 9 مئی 2016 11:10
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 مئی۔2016ء ) کراچی میں قانون نا فذ کرنے والے اداروں کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چھ ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ مبینہ پولیس مقابلے میں گینگ وار کے دو کارندے ہلاک ہوگئے ۔ کراچی پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ کردیا ۔
(جاری ہے)
لیاری چاکیواڑہ اور کلاکوٹ میں سرچ آپریشن کے دوران ملزمان سے فائرنگ کے تبادلے کے دوران گینگ وار کے دو کارندے مارے گئے۔
دوسری جانب پولیس نے ملیر سٹی گارڈن اور چاکیواڑہ میں کارروائی کرتے ہوئے چھ گینگسٹر کو گرفتار کرلیا جبکہ گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، دستی بم، منشیات اور موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی ۔ ذرائع کے مطابق ملیر سٹی سے گرفتارگینگ وار کمانڈر یاسرنے دوران تفتیش پانچ افراد کو قتل اور پولیس پر حملوں کا اعتراف بھی کرلیا ۔مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.