عمران خان کو دیکھنے کے لیے پہلے جلسہ گاہ گئی تھی۔ ماڈل عینی خان
سمیرا فقیرحسین پیر 9 مئی 2016 16:59
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 مئی 2016ء) : خیبر پختونخواہ کی مقامی ماڈل عینی خان نے نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں عمران خان کو دیکھنے کے لیے پہلے جلسہ گاہ گئی۔انہوں نے کہا کہ میں عمران خان کی مداح ہوں، کسی کی مداح ہونا بری بات نہیں ہے۔
(جاری ہے)
عینی خان نے کہا کہ میں عمران خان سے نہیں بلکہ ان کے کارکنان سے خفا ہوں کیونکہ وہ جاہل ہیں جبکہ عمران خان بہت اچھا لیڈر ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے ڈر تھا کہ میں کہیں جلسہ گاہ پہنچنے میں لیٹ نہ ہوجاؤں لہٰذا میں دو گھنٹے قبل ہی عمران خان کو دیکھنے جلسہ گاہ پہنچ گئی۔ یاد رہے پی ٹی آئی کے پشاور جلسے میں شرکت کے لیے جلسہ گاہ آمد پر ماڈل عینی خان کو جلسہ گاہ میں موجود کارکنان نے گھیر لیا۔
مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.