آف شور کمپنیاں بنانا غیر قانونی نہیں ہیں، بتایا جائے فنڈز کہاں سے آئے، جہانگیر ترین
منگل 10 مئی 2016 14:29
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 مئی۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ جمعہ کو وزیراعظم کی قومی اسمبلی میں آمد کا فیصلہ خوش آئند ہے، محمد نواز شریف کی ایوان میں موجودگی ہی نہیں بلکہ سوالوں کے جواب بھی چاہتے ہیں، آف شور کمپنیاں بنانا غیر قانونی نہیں، یہ بتایا جائے فنڈز کہاں سے آئے ہیں، ان کے جوابات دینے تک مطمئن نہیں ہونگے۔
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء جہانگیر نے کہا کہ آف شور کمپنیاں غیر قانونی نہیں ہیں، سوال یہ ہے کہ یہ کمپنیاں بنانے کیلئے پیسہ کہاں سے آیا ہے، انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم کیلئے سوالنامہ تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے تمام اپوزیشن جماعتیں مشاورت سے سوالنامہ تیار کریں گی ،وزیراعظم سے پوچھیں گے پاناما میں کتنی سرمایہ کاری کی گئی ہے اور پیسہ کہاں سے آیا اور کیسے ملک سے باہر بھجوایا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.