آفتاب شیر پاؤ کا علی حیدر گیلانی کی بازیابی پر اظہار مسرت
منگل 10 مئی 2016 18:32
پشاور ۔10مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 مئی۔2016ء) قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین و سابق وفاقی وزیر داخلہ آفتاب احمد خان شیرپاوٴ نے سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کی بازیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے پورے خاندان کو مبارکباد پیش کی ہے ۔
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں آفتاب شیرپاؤ نے کہا کہ علی حیدر گیلانی نے تین سال سخت مشکل حالات کا سامنا کیا اوراس دوران ان کی پوری فیملی نے جس صبر و تحمل اور برداشت کا مظاہرہ کیا اس پرہم انھیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
انھوں نے مزید کہا کہ تین سال کے لمبے عرصہ کے بعد علی حیدر گیلانی کی بحفاظت بازیابی نہ صرف ان کے اہل خانہ کیلئے پر مسرت موقع ہے بلکہ پوری قوم کیلئے انتہائی خوش آئند ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.