آرمی چیف نے علی حیدر گیلانی کی بازیابی پر افغان اور اتحادی افواج کا شکریہ ادا کیا ہے ، آئی ایس پی آر

منگل 10 مئی 2016 22:42

آرمی چیف نے علی حیدر گیلانی کی بازیابی پر افغان اور اتحادی افواج کا ..

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 مئی۔2016ء) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے علی حیدر گیلانی کی بازیابی پر افغانستان میں ریزالیوٹ مشن کے کمانڈر جنرل جان نکلسن اورافغان سیکیورٹی فورسز کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

(جاری ہے)

منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر ) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے افغانستان میں ایک کامیاب آپریشن کے ذریعے علی حیدر گیلانی کی بازیابی پر افغانستان میں ا ریزالیوٹ مشن کے کمانڈرجنرل جان نکلسن اور افغان سیکیورٹی فورسز کا شکریہ ادا کیا ہے ۔