دس سالہ لڑکا تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا

منگل 10 مئی 2016 23:00

پنڈی بھٹیاں۔10 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 مئی۔2016ء )پنڈی بھٹیاں چیمہ کا لو نی کے قر یب دس سا لہ لڑکا عبد اللہ تا لاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق عبد اللہ اپنے دوستوں کے سا تھ تالاب میں نہا نے آئے اچا نک گہرائے پا نی میں چلا گیا اور ڈوب گیا اس کی لاش کو تالاب سے نکلا لیا گیاہے۔