کوئٹہ، خرم ذکی کو ملک دشمن عناصر کے خلاف آواز بلند کرنے کی سزادی گئی ، راجہ ناصر عباس جعفری
بدھ 11 مئی 2016 17:25
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 مئی۔2016ء) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے دہشت گردی کے واقعہ میں سول سوسائٹی کے رہنما اور ممتاز صحافی خرم ذکی کے قتل پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے کالعدم مذہبی جماعتوں کی کاروائی قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ خرم ذکی کو ملک دشمن تکفیری گروہ کے خلاف آواز بلند کرنے کی سزادی گئی ہے۔
خرم ذکی ایک نڈر اور سچائی پسند محب وطن تھے، انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں، حکومت امن وامان کے قیام اور عوام کو تحفظ کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ اس سے قبل گزشتہ ماہ کراچی میں جمعہ نماز کی ادائیگی کے بعد گھر جانے والے جامعہ کراچی کے گولڈ میڈلسٹ ہاشم رضوی کو بھی سفاک دہشتگردوں کی جانب سے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا تھا جس کے قاتل تاحال نہیں پکڑے گئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ہیٹ ویومیں لوڈشیڈنگ کے سبب کوئی انتقال ہوا تو کے الیکٹرک پر مقدمہ ہو گا: ناصر حسین شاہ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے آمد
-
گورنر سندھ سے لونگی سولر کے صدر جیمز جن اور ڈائریکٹر سینڈی کی گورنر ہاؤس میں ملاقات
-
پارلیمنٹ سمیت تمام اداروں کا سب پر احترام لازم ہے، حکومت کی سنجیدگی پر کوئی شک نہیں کرنا چاہیے، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی ایرانی قونصلیٹ آمد
-
نوجوانوں اور معیشت کو بچانے کے لیے تمباکو پر ٹیکس بڑھاناہوگا،مرتضی سولنگی
-
پی آئی اے کی تباہی میں سب نے حصہ ڈالا،نجکاری آج نہ کریں تو کیا کریں عبدالعلیم خان
-
فیصل سبزواری فیصل واوڈا کے حق میں بول پڑے
-
اسلام آباد،رئوف حسن پر حملے کا مقدمہ تھانہ آبپارہ میں درج
-
کامسیٹس یونیورسٹی کے مستقل ریکٹر کی تعیناتی کا عمل جلد مکمل ہو جائے گا، اعظم نذیر تارڑ
-
نیپرا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی درخواست پر(کل)سماعت کریگا
-
ایران سے بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں،وفاقی وزیرمصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.