نیپرا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی درخواست پر(کل)سماعت کریگا

بدھ 22 مئی 2024 16:47

نیپرا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی درخواست پر(کل)سماعت کریگا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2024ء) نیپرا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی درخواست پر (کل)جمعرات کو سماعت کریگا۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق آئندہ مالی سال سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپیفی یونٹ تک اضافیکا خدشہ ہے، سی پی پی اے نے نئے مالی سال کے لیے پاور پرچیز پرائس کے تعین کی درخواست کی ہے۔سی پی پی اے نے درخواست میں پاور پرچیز پرائس کی7 منظرنامے پیش کیے ہیں، پاور پرچیز پرائس کے لیے 25 روپے 3 پیسے سی27 روپے 11 پیسے فی یونٹ کا تخمینہ ہے، منظوری کیبعد پاور پرچیزپرائس کا بوجھ35 کھرب 80 ارب روپے تک پہنچ جائیگا۔

متعلقہ عنوان :