پشاور، ایڈہاک لیکچرارز نے کامطالبات کی منظوری کیلئے کلاسز کے بائیکاٹ کا اعلان،احتجاجی دھرنا کیمپ لگالیا
بدھ 11 مئی 2016 21:27
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 مئی۔2016ء) صوبے کے مختلف کالجز میں خدمات سر انجام دینے والے ایڈہاک لیکچرارز نے ایک دفعہ پھرمطالبات کی منظوری کیلئے کلاسز کے بائیکاٹ کا اعلان کرکے پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا کیمپ لگالیا۔صدر افسر خان اورجنرل سیکرٹری صفی اﷲ کی زیر قیادت دھرنا کیمپ میں خواتین لیکچرارز نے بھی شرکت کی ۔
کیمپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے صدر افسرخان اور دیگر نے کہا کہ اس وقت 213سے زائد میل و فیمیل لیکچرارز ایڈہا ک پر مختلف کالجز میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔صوبائی حکومت نے 2014میں ایکٹ کے ذریعے 2010میں بھرتی ہونے والے ایڈہاک لیکچرارز کو مستقل کردیا لیکن2011ایڈہا ک لیکچرارز کو صر ف تفلی تسلیاں دی جارہی ہیں۔ مشیر وزیر اعلی مشتاق احمد غنی نے ایک ماہ کے اندر صوبائی اسمبلی میں بل پیش کرنے اور مستقل کرانیکی یقین دہانی کرائی تھی لیکن کوئی عملد درآمد نہ ہوسکا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.