دبئی: تارکین وطن ملازمین کو ایک کمپنی سے دوسری کمپنی میں کام کرنے کی اجازت : تجویز زیرِ غور
جمعرات 12 مئی 2016 16:19
دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔12مئی 2016ء) : ملٹی لیٹرل فورم فار لیبر سینڈنگ اینڈ ریسونگ کے موقع پر ایک اعلیٰ سرکاری اہلکار نے بتایا ہے کہ ملازمین کو ایک کمپنی کو چھوڑ کر دوسری کمپنی میں کام کرنے کی اجازت دینے کی تجویز پر غور کیا جا رہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ اس کی بڑ ی وجہ یہ ہے کہ کمپنیوں کو افرادی قوّت کی کمی کو دور کرنے کے لیئے مقامی مارکیٹ سے سے ہی افرادی قوت مل جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ اسکو نہ صرف متحدہ عرب امارات میں بلکہ گلف کارپوریشن کونسل (جی سی سی) میں بھی لا گو کیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ تجویز کے مطابق ایک ورچوّل مارکیٹ بنائی جائے گی جس میں مختلف قومیعتوں کے ہنر مند افراد کے بارے میں معلومات، تا کہ کمپنیاں اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔ اور ان کو افرادی قوت مقامی مارکیٹ سے ہی مل جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.