بین الااقوامی مالیاتی فنڈ کی پاکستان کی بہتر اقتصادی کارکردگی کی تعریف
جمعہ 13 مئی 2016 12:51
واشنگٹن۔ 13 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 مئی۔2016ء) بین الااقوامی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کی بہتر اقتصادی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی طرف سے کی جانے اصلاحات کے نتیجے میں میکرو اکنامک سطح پر استحکام آرہا ہے۔ اور بینظیر انکم اسپورٹ پرگرام کے زریعے اب زیادہ لوگوں کو مالی تحفظ فراہم کیا جا رہا ہے۔
پاکستان کے ساتھ معاہدہ کی تفصیلات اور جزیات طے ہونے کے بعد آئی ایم ایف کے کنٹری ڈائکٹر براے پاکستان ہیرالڈ فنگر نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت نے اقتصادی امور کے تمام شعبوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے جن میں بجٹ خسارے کو کم کرنا اور پاکستان اسٹیٹ بنک کے بین الااقوامی اثاثے شامل ہیں۔ انہنوں نے کہا کہ معاہدے کو حتمی منظوری کے لیے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے سمانے پیش کیا جائے گا اور منظوری کے بعد پاکستان کو 3 سال کے لیے بطور قرض51کروڑ ڈالر کی رقم جاری کردی جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.