چیف جسٹس نے کمیشن بنانے سے انکار نہیں کیا،نہ ہی اپنے خط میں اپوزیشن کی مشاورت سے ٹی اوآرز بنانے کاکہاگیاہے ، خط میں ٹی ا و آرز کے لفظ تک کاذکر ہی نہیں ، خط میں مخصوص تحقیقات کیلئے افراد ، خاندانوں اور گروپس کے نام ، ان کی تعداد اورکچھ متعلقہ تفصیلات پوچھی گئی ہیں ، مناسب قانون سازی کی بھی تجویز دی گئی ہے
وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان کی میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید
جمعہ 13 مئی 2016 18:53
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 مئی۔2016ء ) وزیراعظم ہاؤس نے کہاہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان نے نہ تو کمیشن بنانے سے انکار کیاہے اور نہ ہی اپنے خط میں انہوں نے اپوزیشن کی مشاورت سے کمیشن کے قواعد وضوابط بنانے کاکہاگیاہے ، خط میں ٹی ا و آرز کے لفظ تک کاذکر ہی نہیں ، چیف جسٹس کے خط میں انکوائری کو مخصوص بنانے کے لئے افراد ، خاندانوں اور گروپس کے نام اور ان کی تعداد کے ساتھ ساتھ کچھ متعلقہ تفصیلات پوچھی گئی ہیں، خط میں اس سلسلے میں مناسب قانون سازی کرنے کی بھی تجویز دی گئی ہے ۔
جمعہ کو وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان نے میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ وضاحت کی کہ پاناما لیکس کی تحقیقات کے حوالے سے انکوائری کمیشن کے قیام کے لئے حکومتی درخواست کے حواب میں سپریم کورٹ کی طرف سے موصول ہونے والے خط میں یہ نہیں کہا گیا کہ ٹی او آرز حزب اختلاف کی مشاورت سے بنائے جائیں نہ ہی اس خط تاہم خط میں خصوصی تحقیقات کیلئے کچھ متعلقہ تفصیلات کے ساتھ ساتھ افراد ، خاندانوں اور گروپس اور ان کی تعداد کا پوچھا گیا ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.