منشیات کے مقدمہ کی سماعت ملتوی کر دی گئی
میاں محمد ندیم جمعہ 13 مئی 2016 22:24
راولپنڈی (ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔13مئی۔2016ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج امجد اقبال رانجھا نے منشیات کے مقدمہ کی سماعت 14تک ملتوی کر دی ملزمان ہمایوں نذیر اور ظفر خان سے تھانہ صادق آباد پولیس نے 1200گرام چرس برآمد ہونے پر مقدمہ درج کیا تھا،شہری کو جعلی چیک تھمانے پر ماجد حسین کے خلاف تھانہ صادق آباد میں مقدمہ درج کیا گیا جس پر ملزم کے وکیل نے عدالت میں ملزم کی جانب سے ضمانے قبل از گرفتاری کی درخواست جمع کرائی جسے عدالت نے خارج کر دیاجبکہ ملزم محمد بلال سرور کے خلاف ایف آئی اے حکام نے زیر دفعات 36,37کے تحت مقدمہ درج کر کے عدالت میں پیش کیا جس کی آئندہ سماعت14مئی تک ملتوی کر دی گئی دوسری جانب ثناءاللہ کے خلاف بدکاری کی نیت سے لڑکی کو اغواءکرنے پر درج کیے گئے مقدمہ کی سماعت 21مئی تک ملتوی کر دی گئی ۔
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.