امام زین العابدین ؑ کا یوم ولادت مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منایا گے-مشن حسینیت ؑ کے پاسدارامام نے شہدائے نینوا کے خون کو رائیگاں نہیں جانے دیا ،علماءکا خطاب
میاں محمد ندیم جمعہ 13 مئی 2016 22:37
راولپنڈی(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔13مئی۔2016ء)قائد ملت جعفریہ آغا سےد حامد علی شاہ موسوی کے اعلان کے مطابق عالمی ہفتہ ولائے محمدوآل ؑ محمد کی مناسبت سے جمعہ کو حضرت امام زین العابدین کا یوم ولادت پر نور مذہبی جذنے اور ایمانی جوش عقیدت کیساتھ منایا گیا۔جبکہ اتوار کو حضر ت قاسم ابن حسنؑ کا جشنِ ولادت پر نور”یوم نوشہہ کربلا “کے طور پر منایا جائے گا۔
آج تمام چھوٹے بڑے شہروں میں مذہبی تنظیموں اور دینی اداروں کے زیر اہتمام ”محافل ِسجادیہ ؑ “کا انعقا دکیا گیا ۔علمائے کرام ،واعظین و ذاکرین نے سیرت امام زین العابدین ؑ کی عملی پیروی کو دارین کی سعادت و نجات کی ضمانت قرار دیا ۔ہیئت طلبائے اسلامیہ کے زیر اہتمام زین العابدین ہال میں منعقدہ محفل میلاد سے خطا ب کرتے ہوئے علامہ سید قمر حےدر زیدی نے کہا کہ وطن عزیز پاکستان عرصہ دراز سے ابلیسی قوتوں کے نرغے میں ہے ، ملک کو لگنے والے زخموں میں اضافہ ہورہا ہے دہشتگردی ‘ٹارگٹ کلنگ نے عوام کا جینا دوبھر کررکھا ہے، ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.