وزیراعظم نوازشریف آج ایک روزہ ہنگامی نجی دورے پر ترکی جائیں گے
میاں محمد ندیم ہفتہ 14 مئی 2016 10:11
اسلام آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔14مئی۔2016ء) وزیراعظم نوازشریف نے ہنگامی ایک روزہ نجی دورے پر ترکی جانے کافیصلہ کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف اس وقت دورہ تاجکستان پر ہیں جبکہ وہ ایک روزہ ہنگامی نجی دورے پر ہفتے کے روز ترکی جائیں گے ۔
(جاری ہے)
اس سے قبل وزیراعظم نوازشریف نے جمعہ کے روزاسمبلی میں پاناما پیپرز کے حوالے سے وضاحت پیش کرنی تھی لیکن اچانک وزیراعظم کے اسمبلی میں جانے کے فیصلے کو پیر تک ملتوی کر دیا گیا ۔
واضح رہے کہ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے وزیراعظم کے قومی اسمبلی میں آنے تک دونوں ایوانوں سے بائیکاٹ جاری ہے جس کے باعث قورم پورانہ ہونے کی وجہ سے اجلاس ملتوی کر دیا گیا تھا ۔واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے تمام رکن پارلیمنٹ کو پیر کے روز اسمبلی میں ہر صورت حاضری ممکن بنانے کی ہدایت کر دی گئی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق
-
اسٹیبلشمنٹ کے دئیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گی مولانا فضل الرحمن
-
پاکستان کا ملک میں سولر پینلز کی تیاری شروع کرنے کا منصوبہ
-
علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے، عمران خان
-
پاکستان معیشت کی بہتری کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
اصل میں پی ٹی آئی کے مذاکرات کا نام این آراو لینا ہے
-
پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کی کوشش کی گئی تھی لیکن کوئی رسپانس نہیں آیا
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.